40 سال پہلے فیصلے کرتے تو شاید آج انرجی بحران نہ آتا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 40 سال پہلے فیصلے کرتے تو شاید آج یہ انرجی بحران نہ آتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم ڈویژن کے زیر اہتمام گیس مسائل پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو معلوم ہوتا ہے کہ ملک کے کیا مسائل ہیں،…