Ary News

سعودی عرب، کتنی قیمت کے بل ادا نہ کرنے پر بجلی کاٹ دی جائے گی؟ جانیے

ریاض: سعودی عرب میں بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی نے بلوں کی عدم ادائیگی پر کنکشن کاٹنے کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی بجلی کمپنی نے ایک شہری کی جانب سے کیے جانے والے استفسار پر جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ایک ہزار ریال سے زیادہ رقم کی…

کراچی میں 5 سالہ بچی قتل، پولیس نے ملزم کا ڈی این اے سیمپل لےلیا

کراچی : پولیس نے پی آئی بی میں 5 سالہ بچی کو قتل کرنے والے مشتبہ ملزم کا ڈی این اے سیمپل ٹیسٹ کےلیے بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کراچی کے علاقے پی آئی بی میں پانچ سالہ بچی کے قتل کا واقعہ رونما ہوا تھا، جس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس…

بھارتی طیارے گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان و حسن صدیقی کیلئے ستارہ جرات کا اعزاز

اسلام آباد : یوم دفاع کے موقع پر صدر مملکت نے بھارتی طیاروں کو تباہ کرنے والے ونگ کمانڈر نعمان علی اور حسن صدیقی کو ستارہ جرات سے نواز دیا۔ تفصیلات کے مطابق بہترین کارکردگی دکھانے اور وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجی افسران و جوانوں میں اعزازات تقسیم…

ملک بھر میں یوم دفاع آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان آج ملی جوش وجذبے اور شہدائے وطن کے ساتھ محبت وعقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں یوم دفاع آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، یوم دفاع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دن کا آغاز 31 اور صوبائی دارالحکومتوں…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی روسی ہم منصب سے ملاقات

ن راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چفیس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی روسی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ندیم رضا کی روسی ہم منصب سے ملاقات ماسکو میں ایس سی او کے ڈیفنس تعاون کانفرنس کے…

کراچی عمران خان کی قیادت میں بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کراچی عمران خان کی قیادت میں بدلنے جا رہا ہے اگر سندھ حکومت نے وزیر اعظم کےپیکج کا درست استعمال کیاتولوگوں کی حالت بدل جائے گی۔ لاہور ریلویز کے 2 افسران کی ریٹائرمنٹ پر اعشائیہ میں شرکت کے موقع پر شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے…

طوفانی بارش میں کراچی کے معروف مصور کے ہزاروں قیمتی فن پارے بھی ضائع

کراچی: شہر قائد میں جہاں بارشوں نے وسیع سطح پر جانی و مالی نقصان کیا، وہاں ایک اور المیہ بھی رونما ہوا، گزشتہ ہفتے کی تیز طوفانی بارش میں ملک بھر میں مشہور کراچی کے ممتاز مصور ایمپریشنسٹ وصی حیدر کا پورا اسٹوڈیو بھی ڈوب کر تباہ ہو گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے…

پیٹرول کم دینا مہنگا پڑ گیا، 24 افراد گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں پمپس پر پیٹرول کم دینا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے چھاپہ مار کر دو درجن سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے سائبر آباد کمشنریٹ کی حدود میں پیٹرول کم دینے کے دوران ہیر پھیر کی شکایات درج کروانے پر پولیس نے مختلف پیٹرول…

غلط معلومات اور افواہوں کو پھیلنے سے روکنے کیلئے فیس بک کا بڑا اقدام

نیویارک : سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے واٹس ایپ کے بعد میسنجر میں بھی فارورڈ میسجز کی تعداد محدود کردی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیس بک انتظامیہ کے اس اقدام کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے پھیلنے والی غلط معلومات اور افواہوں کو روکنا ہے۔ میسنجر میں…

‘مجھے میک اپ کرنا بلکل نہیں پسند’

کراچی : اداکارہ ثناء جاوید نے میک اپ سے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سارا ڈرامہ بغیر میک اپ کے شوٹ کیا جائے گا تو اُنہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ دنیا بھر کی لڑکیوں کو میک اپ کرنا، سجنا سنورنا اچھا لگتا ہے اور جبکہ کیمرے کے سامنے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے…

‘فینسی نمبر پلیٹس اور شیشے رنگین کرنے والے قانون کی گرفت میں آئیں گے’

کراچی : پولیس نے فینسی نمبر پلیٹس اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے مالکان کو قانون کی گرفت میں لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا فینسی نمبر پلیٹس اور کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے تمام ڈسٹرکٹ ایس پیز کو ہدایت…

وزیراعظم اور ایم کیو ایم پاکستان کےدرمیان ملاقات طے

دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم عمران خان اور ایم کیوایم پاکستان کےدرمیان ملاقات طے پا گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات آج دوپہر ایک بجےگورنر ہائوس میں ہوگی،ایم کیوایم وفدکی قیادت خالدمقبول صدیقی کریں گے۔ملاقات میں وفاقی وزیرامین الحق اورفیصل سبزواری شامل ہوں گے۔ ملاقات میں کراچی سمیت صوبےکی صورتحال اور دیگر امور پر بات چیت…