Ary News

پی آئی اے کی آئٹا آپریشنل سیفٹی آڈٹ کی تیاریاں مکمل

کراچی : پی آئی اے نے آئٹا آپریشنل سیفٹی آڈٹ کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، آئٹا کی ٹیم سوموار کے روز سے پی آئی اے کا آپریشنل سیفٹی آڈٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی جانب سے آئٹا کے آپریشنل سیفٹی آڈٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، آڈٹ ہر دو سال…

طالبان قیدیوں کی رہائی مکمل، افغان مذاکراتی ٹیم دوحہ روانگی کےلیے تیار

کابل : افغان حکومت کی جانب سے طالبان قیدیوں کی رہائی مکمل ہونے کے بعد مذاکراتی ٹیم دوحہ روانگی کےلیے تیار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی حکومت کی جانب معاہدے کے تحت طالبان قیدیوں کو رہائی کا عمل مکمل ہوچکا ہے جس کے بعد افغان مذاکرات کار اور…

‘عاصم سلیم باجوہ نے مستعفی ہونےکا فیصلہ کیا ہےاستعفیٰ دیا نہیں’

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ نے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے مگر ابھی استعفیٰ دیا نہیں ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پتہ چلاعاصم باجوہ نےمعاون خصوصی عہدےسےاستعفےکافیصلہ…

عاصم باجوہ کا معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’پاور پلے‘ میں معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے درخواست کروں گا کہ وہ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے…

پچیس منزلہ عمارت، تیرہویں‌ منزل اور 74 برس کا شاعر

بزرگوں کی اکثریت ایسی ہوتی ہے جنھیں دیکھ کر آدمی عبرت پکڑتا ہے، لیکن بعض خوش نصیب بزرگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنھیں دیکھ کر آدمی عبرت کے سوائے ہر چیز کو پکڑ لیتا ہے، جیسے تین سال پہلے ایک دن میں نے کنور صاحب (کنور مہندر سنگھ بیدی سحر) کو دیکھ کر اپنا کلیجہ…

اسٹیل ملز کی نجکاری حتمی مرحلے میں داخل، نجکاری کمیشن نے منظوری دیدی

اسلام آباد : وفاقی وزیر نجکاری کی سربراہی میں نجکاری کمیشن نے اسٹیل ملز کی نجکاری کےلیے لین دین کے ڈھانچے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ملز کی نجکاری کے حوالے وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کی سربراہی میں اسٹیل ملز بورڈ نے دو آپشنز کا جائزہ لیا، بورڈ کی جانب…

سیلفی لینے کی کوشش، 2 نوجوان گہری کھائی میں‌ گر کر ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں قلعہ کی دیوار سے سیلفی لینے کی کوشش میں 2 نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع بڑوانی کے پاٹی تھانہ علاقہ واقع رام گڑھ کے قلعہ کی دیوار سے سیلفی لینے کی کوشش میں دو نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ…

پنجاب پولیس کے لیے اچھی خبر

لاہور: پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئےاچھی خبر ہے کہ انہیں اب لاؤنس بھی تنخواہوں کے ساتھ ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ملازمین کو ڈیلی فکسڈ الاؤنس بقیہ 20 فیصد بھی تنخواہوں کے ساتھ دیےجائیں گے۔ اس حوالے سے اےآئی جی فنانس نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا…

بحیرۂ کیسپیئن اور اس کے پانچ دعوے داروں کی دل چسپ کہانی

وسطِ ایشیا اپنے قدرتی وسائل، خاص طور پر تیل اور گیس کے ذخائر کے لیے بھی دنیا میں مشہور ہے اور بحیرۂ کیسپیئن بھی اسی میں شامل ہے، لیکن دل چسپ بات یہ ہے کہ یہ سمندر نہیں‌ بلکہ دنیا کی سب سے بڑی جھیل ہے جس کا پانی نمکین ہے۔ بحیرۂ کیسپیئن کو بظاہر…

غیر اخلاقی مواد، پی ٹی اے پھر یو ٹیوب کو وارننگ دے دی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیراخلاقی مواد نہ ہٹانے پر یو ٹیوب کو ایک بار پھر متنبہ کردیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب سے  پاکستان میں غیراخلاقی، فحاشی اور عریانی…

ساس اور بہوؤں میں جھگڑے کا خوفناک انجام

جودھپور: بھارتی ریاست راجستھان میں گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر 3 بہوؤں نے مل کر ساس کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دردناک واقعہ ضلع جودھپور کے گاؤں متوڑا میں پیش آیا جہاں 3 بہوؤں نے لڑائی جھگڑوں اور تنازعات پر معمر ساس کا گلا گھونٹ دیا۔ قتل کے بعد…

اداکارہ سارہ کے گھر ننھی پری کی آمد

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ رضی خان کے گھر ننھی پری کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سارہ رضی نے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، سارہ رضی کی بہن عریشہ رضی نے انسٹاگرام پر بھانجی کو اٹھائے تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ خوشخبری مداحوں کو سنائی۔ عریشہ رضی نے…