Ary News

میسی نے ٹریننگ سے بھی منہ موڑ لیا

بارسلونا کو چھوڑنے کا فیصلہ کرنے والے مایہ ناز فٹبالر میسی نے ہسپانوی کلب کے ساتھ ٹریننگ سے بھی منہ موڑ لیا۔ اپنے فٹ بال کلب بار سلونا کو چھوڑنے کا اعلان کرنے والے میسی بار سلونا کے سیزن سے قبل میڈیکل ٹیسٹ میں شریک نہیں ہوئے۔ اتوار کی صبح بار سلونا ٹیم کے کئی…

انسانیت شرما گئی، نواب شاہ میں مخالفین نے خاتون پر کتے چھوڑ دئیے

نواب شاہ : اندورن سندھ میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے خاتون پر کتے چھوڑ دئیے، پولیس نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر نواب شاہ کے فقیر محمد جوکھیو کے علاقے میں انسانیت شرما گئی، جب مخالفین نے کھیتوں میں کام کرنے خاتون پر کتے چھوڑ دئیے۔…

بیوی شوہر کے نام پر پاسپورٹ بنوا کر آشنا کیساتھ فرار

نئی دہلی: بھارت میں بیوی نے شوہر کو دھوکا دینے کے لیے اس کے نام سے پاسپورٹ بنوایا اور آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ بھارتی خاتون کے آشنا نے خاتون کے شوہر کے نام پر جعلی پاسپورٹ بنوایا جس کے بعد دونوں جنوری میں آسٹریلیا فرار ہوگئے۔ عالمی…

خیبرپختونخوا کے دریاؤں اور ندی نالوں کے پانی میں اضافہ، الرٹ جاری

پشاور : پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی میں اضافہ ہوگیا ہے، دریاؤں کے قریب افراد الرٹ رہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریاوں کے قریب بسنے والے افراد کو الرٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سوات چکدرہ…

دنیا بھر میں کرونا سے اموات ساڑھے 8 لاکھ سے تجاوز

کراچی: نئے اور مہلک کرونا وائرس (کو وِڈ 19) سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 51 ہزار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کو وِڈ نائٹین دنیا بھر کے 213 ممالک اور علاقوں میں پنجے گاڑ کر 2 کروڑ 54 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کر چکا ہے، جب کہ وائرس انفیکشن…

نیب نے شاہدخاقان عباسی کیس کی پیروی نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کیس کی پیروی نہ کرنے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا نیب کراچی کی کارکردگی کے حوالے متضادخبریں چلائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کیس کی پیروی نہ کرنے کے الزامات…

عالمی وبا: سعودی عرب سے حوصلہ افزا خبر

ریاض: سعودی عرب میں کروناوائرس کے کیسز میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 910 نئے مریض سامنے آئے اور 1226 متاثرین صحت یاب ہوئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 30 مریض انتقال کرگئے، نئے کیسز…

سینی ٹائزر کا مستقل استعمال کیا خطرات کھڑے کر سکتا ہے؟ برطانوی ماہرین نے وارننگ دے دی

کرونا وائرس کی وبا نے الکوحل ملے صفائی کے محلول جیسے سینی ٹائزر اور کلیننگ جیل کو ہماری زندگی کا لازمی حصہ بنا دیا ہے، تاہم حال ہی میں ماہرین نے اس کے خطرناک مضمرات سے آگاہ کردیا۔ برٹش انسٹی ٹیوٹ آف کلیننگ سائنس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اینڈریو کیمپ کا کہنا ہے کہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: وزیراعظم نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں9.71 روپے اضافے کی سفارش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تجویز مسترد کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی…

چین کی تیار کردہ 4 کرونا وائرس ویکسینز ٹرائلز کے آخری مرحلے میں داخل

بیجنگ: چین میں تیار کردہ 4 کرونا وائرس ویکسینز کے ٹرائلز آخری مرحلے میں داخل ہوگئے، آخری مرحلے میں یہ ویکسینز 30 ہزار افراد کو دی جا رہی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق چین میں تیار کردہ کرونا وائرس کی 4 مختلف ویکسینز انسانوں پر تجربات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ تیسرا…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

مانچسٹر: پاکستان اور میزبان ٹیم انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سوا چھ بجے شروع ہوگا۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20…

مزیدار حلیم گھر میں بنانے کی آسان ترکیب

حلیم محرم الحرام کی خاص سوغات ہے جسے محرم الحرام کی 9 اور 10 تاریخ کو مذہبی عقیدت و احترام کے تحت ملک کے مختلف حصوں میں خصوصی طور پر تیار کیا جاتا ہے۔ غذائی اجزا سے بھرپور حلیم دراصل ایشیا اور مشرق وسطیٰ کی صدیوں پرانی مقبول ڈش ہے، اسے عربی میں ہریس یا…