Ary News

سیوریج کے پانی پر سے گزرتے جنازے پر چیف جسٹس کا نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر کا نوٹس لے لیا جس میں ایک جنازے کو سیوریج کے پانی سے بھری گلی میں سے لے جایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران

برطانیہ اور یورپی یونین کےدرمیان بریگزٹ پرعمل درآمد کا معاہدہ طےپاگیا

برسلز : برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ پرعمل درآمد کا معاہد طے پاگیا ہے، برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل مارچ 2019 سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین سے انخلا کے معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے برطانیہ اور یورپی یونین نے

شاہد مسعود پر 3ماہ کے لئے پروگرام کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد : زینب قتل کیس میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے شاہد مسعود پر 3ماہ کے لئے  پروگرام کرنے پرپابندی عائد کردی گئی اور ،غیرمشروط معافی نامہ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں

خوشیوں کے عالمی دن پر خوش رہنا سیکھیں

آج آپ نے اپنے دن کا آغاز کیسے کیا؟ کیا آپ نے اپنے ارد گرد موجود لوگوں میں ایک بھرپور مسکراہٹ کے ساتھ خوشی پھیلائی؟ اگر نہیں کیا تو اب کریں، کیونکہ آج خوش رہنے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ سنہ 2011 میں اقوام متحدہ نے اس بات

بھارت: غفلت کی انتہا، اسپتال میں زخمی کی کٹی ہوئی ٹانگ کو ہی تکیہ بنا دیا

جھانسی : بھارت کے ایک اسپتال میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کی کٹی ہوئی ٹانگ اسی کے سر کے نیچے تکیے کی جگہ لگا دی گئی، انتظامیہ نے دو ڈاکٹروں کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک سرکاری اسپتال میں انتظامیہ

لندن کا منفرد ترین ہوٹل، کرایہ صرف 35 ڈالر

لندن: برطانیہ میں کمپنی نے یورپ کی سطح پر اپنی نوعیت کا منفرد ہوٹل متعارف کرایا ہے جس میں ایک رات کا کرایہ صرف 35 ڈالر ہے۔ ہوٹل ایک کے اوپر ایک جڑے ہوئے کمروں پر مشتمل ہے، جن میں ہر ایک کو ’کیپسول‘ کا نام دیا گیا ہے،